Aaj TV - Pakistan

پی آئی اے کا لاہور سے پیرس کیلیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان
قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے اپنے فضائی آپریشن میں مزید وسعت لانے کا فیصلہ کرتے ہوئے لاہور سے پیرس کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

پی آئی اے نے  لاہور سے پیرس کیلئےبراہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا

ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کی لاہور سے پیرس کے لیے پہلی پرواز 18 جون کو اڑان بھرے گی جبکہ لاہور سے پیرس کے لیے ہفتہ وار پرواز بدھ کے روز براہ راست روانہ ہوا کرے گی۔

پی آئی اے پہلے ہی اسلام آباد سے پیرس کے لیے ہفتہ وار 2 پروازیں آپریٹ کر رہی ہے۔ اس پرواز کے آغاز سے ہفتہ وار 3 براہ راست پروازیں پی آئی اے کے آپریشن کا حصہ بن جائیں گی۔

قومی ایئر لائن اپنے عوام کی ضروریات اور سہولت کے لیے بہت جلد یورپ کے دوسرے شہروں کے لیے بھی پروازوں کا آغاز کرے گی۔

یاد رہے کہ یورپی یونین کی جانب سے ساڑھے 4 سال بعد قومی ایئر لائن پر عائد پابندیاں ہٹنے کے بعد رواں سال 10 جنوری کو پہلی پرواز اسلام آباد سے پیرس روانہ ہوئی۔

پرواز نمبر پی کے 749 میں سوار 323 مسافر پیرس پہنچے تھے۔ مسافروں نے طویل عرصے بعد پاکستان سے براہ راست یورپ پہنچنے پر خوشی کا اظہار کیا تھا۔