Aaj TV - Sports

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی نے ویورشپ کے تمام ریکارڈ توڑ دیے
پاکستان کی میزبانی میں رواں برس کھیلی گئی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 نے ویور شپ کے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے 29 سال بعد رواں برس کسی آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی کی اور فروری مارچ میں چیمپئنز ٹرافی کا کامیاب انعقاد کیا۔

ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ایونٹ کو 368 بلین منٹس دیکھا گیا جو 2017 میں انگلینڈ اور ویلز میں منعقد ہونے والی چیمپئنزٹرافی سے 19 فیصد زیادہ ہے۔

میگا ایونٹ کا فائنل ہائبرڈ ماڈل کے تحت 9 مارچ کو دبئی میں نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا تھا۔ اس میچ نے 65.3 ارب منٹ کی لائیو ویور شپ حاصل کی جو 2017 کے فائنل کے مقابلے مٰں 52.1 فیصد زیادہ ہے جبکہ  میزبان ملک پاکستان  میں دیکھنے کے اوقات میں 24 فیصد اضافہ ہوا

فائنل میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست، بھارت نے تیسری بار چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

چیمپئینز ٹرافی: اسٹیڈیمز کی تزین و آرائش پر خرچ پیسہ کس کا؟ پی اے سی نے نقصان کا ریکارڈ طلب کرلیا

چیمپئنز ٹرافی 2025 کا یہ فائنل میچ اب تک ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کی تاریخ کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا میچ رہا۔

واضح رہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا میزبان پاکستان تھا جو پاکستان میں 29 سال بعد کرکٹ کا ایک بڑا ایونٹ تھا تاہم ایونٹ میں بھارت کے میچ نیوٹرل وینیو یو اے ای پر رکھے گئے تھے جس کے سبب پاکستان اور بھارت کا میچ بھی دبئی میں کھیلا گیا تھا۔

چیمپئنز ٹرافی کا فائنل بھی بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان دبئی میں ہی ہوا تھا جس میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تیسری بار چیمپئنز ٹرافی جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔

یاد رہے کہ 2017 کی چیمپئنزٹرافی پاکستان نے بھارت کو 180 رنزسے شکست دے کر جیتی تھی جبکہ 2025 کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی  1996 کے بعد پاکستان کا پہلا آئی سی سی ایونٹ تھا۔

پاکستان نے ایونٹ کی تیاری کے لیے اپنے اہم اسٹیڈیمز کی تعمیر، تزئین و آرائش کی، ریکارڈ وقت میں قذافی اسٹیڈیم کو نیا روپ دیا گیا۔