Aaj TV - Pakistan

ایف آئی اے لاہور زون کی کارروائیاں: انسانی اسمگلنگ میں ملوث 4 اشتہاری گرفتار
ایف آئی اے لاہور زون  نے کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث 4 بدنام زمانہ اشتہاریوں کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق مختلف کاروائیوں میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث 4 بدنام زمانہ اشتہاریوں کو گرفتار کرلیا ۔۔  ملزمان کو لاہور اور شیخو پورہ سے گرفتار کیا گیا۔

ملزمان کی شناخت عمیر رفیق ،محمد یوسف، شاہد رسول، نوریزصادق کے نام سے ہوئی ہے۔ ملزمان شہریوں کو بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر بھاری رقوم ہتھیاتے تھے۔

ملزم عمیر رفیق نے شہریوں کو کینیڈا بھجوانے کی غرض سے 1 کروڑ روپے ہتھیائے۔ ملزمان محمد یوسف ، شاہد رسول نے شہری کو کینیڈا کا جعلی وزٹ ویزہ دے کر 40 لاکھ روپے  بٹورے۔ نوریز صادق نے شہریوں کو بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر 11 لاکھ روپے ہتھیائے۔

ایف آئی اے حکام کا کہنا تھا کہ ملزم نوریز صادق ٹریفک پولیس لاہور میں بطور وارڈن ڈیوٹی سر انجام دے رہا تھا ۔۔ ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے