Aaj TV - Pakistan

ایبٹ آباد ایوب میڈیکل کالج میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا اسکینڈل سامنے آگیا
ایبٹ آباد ایوب میڈیکل کالج میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا اسکینڈل سامنے آگیا، ٹھیکیدار کو جعلی بینک گارنٹی پر بغیر کام کے کالج سے کروڑوں روپے ادائیگی کی گئی، سولہ کروڑ کا ٹھیکہ اٹھارہ کروڑ روپے تک پہنچا دیا گیا، کرپشن اسکینڈل میں ملوث افراد کے خلاف انکوائری جاری ہے، تاہم کرپشن میں ملوث اہلکاروں نے سروسز ٹربیونل سے حکم امتناع حاصل کر لیا ہے۔

ایبٹ آباد ایوب میڈیکل کالج کی فیبریکیٹد عمارت کی تعمیر میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا اسیکنڈل سامنے آ گیا۔ ٹھیکیدار کو جعلی بنک گارنٹی پر بغیر کام کے کالج سے کروڑوں روپے ادائیگی ہوئی۔ 16 کروڑ کا ٹھیکہ  18 کروڑ روپے تک پہنچا دیا گیا۔

ایوب میڈیکل کالج  کے ڈین ثاقب ملک کے مطابق ٹھیکیدار کو 2021 میں دیا جانے والا ٹھیکہ 16 کروڑ کا ٹھیکہ دیا گیا  جس کے مطابق فیبریکیٹد عمارت کو 6 ماہ میں ٹھیکیدار نے مکمل کرنا تھا۔

ٹھیکیدار کو ایوب میڈیکل کالج انتظامیہ نے ساڑھے 8 کروڑ کی رقم ادا کر دی  لیکن ٹھیکیدار بلڈنگ کا ڈھانچہ بنا کر غائب ہو گیا۔

ٹھیکیدار نے ایوب میڈیکل کالج کو جعلی بنک گارنٹی دی جبکہ دوسری طرف ٹھیکہ 16 کروڑ سے  بڑھا کر 18 کروڑ روپے کا کردیا گیا۔

ڈین ایوب میڈیکل کالج  نے بتایا کہ  کرپشن اسکینڈل میں ملوث اہلکاروں کے خلاف انکوائری جاری ہے  تاہم کرپشن میں ملوث اہلکاروں نے سروسز ٹربیونل سے حکم امتناعی حاصل کر لیا۔