Aaj TV - World

40 سال تک صفائی کرنیوالا انڈونیشیا کا بزرگ جوڑا حج کرنے پہنچ گیا
انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والا بزرگ جوڑا 40 سال تک صفائی کرکے پیسے جمع کرنے کے بعد حج ادائیگی کیلیے سعودی عرب پہنچ گیا جس کی خبر انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہوگئی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا سے حج کی ادائیگی کیلئے آنے والے اس بزرگ شہری کا نام لیگیمین ہے جو صفائی کا کام کرتا ہے اور ان کی اہلیہ شوہر کی مدد کرتی ہیں۔

اس حوالے سے سعودی میڈیا کو انٹرویو میں بزرگ شہری نے بتایا کہ میرا حج کرنے کا خواب 40 سال کی محنت کے بعد پورا ہورہا ہے، مجھے یقین نہیں آرہا کہ میں اپنی آنکھوں سے خانہ کعبہ کو دیکھ سکوں گا۔

سعودی عرب میں غیر قانونی حج کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن

انہوں نے بتایا کہ مشکل حالات کے باوجود 1986 میں اہلیہ کے ساتھ مل کر سخت محنت کے بعد حج کیلئے پیسے جمع کیے اور اتنے پیسے جمع کرلیے کہ ہم اس سال حاجیوں کی فہرست میں اپنا نام درج کروانے میں کامیاب ہوگئے۔

انڈونیشین شہری نے مزید بتایا کہ میں پہلے اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں، پھر مدد کرنے والے ہر اس شخص سمیت ’مکہ روٹ انیشی ایٹو‘کا شکریہ ادا کرتا ہوں، جس نے یہ سب میرے لیے آسان بنایا۔