Aaj TV - Pakistan

پتوکی میں ریٹائرڈ ٹیچر کو اغواء کے بعد قتل کردیا گیا
پتوکی میں موٹرسائیکل پر گھر سے نکلنے والا ریٹائرڈ ٹیچر کو اغوا کے بعد قتل کردیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق ذوالفقار نامی ریٹائرڈ ٹیچر دوپہر کو موٹرسائیکل پر گھر سے نکلا تھا لیکن واپس نہ لوٹنے پر اہل خانہ نے پولیس کو اطلاع دی۔ نمبر بند رہنے کی وجہ سے اہل خانہ شدید پریشان تھے۔

پولیس نے کوٹ دولہ کے علاقے سے ایک لاش برآمد کی جس کی شناخت تفتیش کے بعد ذوالفقار کے طور پر کی گئی۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

پولیس نے لاش کو کو تحویل میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے، ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔