Aaj TV - Business & Economy

بجلی کے صنعتی اور زرعی صارفین کیلئے اچھی خبر آگئی
بجلی کے صنعتی اور زرعی صارفین کے لیے اچھی خبر ہے کہ حکومت نے اضافی بجلی کے استعمال پر سرپلس پاور پیکج لانے کا فیصلہ کرلیا۔

صنعتی اور زرعی صارفین کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ حکومت نے اضافی بجلی کے استعمال پر سرپلس پاور پیکج لانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے پاور ڈویژن میں مختلف تجاویز زیر غور ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاور پیکج انڈسٹریل اور زرعی صارفین کے لیے لایا جائے گا، اضافی بجلی کے استعمال پر 8 سینٹ کا مراعاتی ریٹ تجویز کیا گیا ہے جبکہ سرپلس پاور پیکج کا دورانیہ 3 سال تجویز کیا گیا ہے۔

اس سرپلس پاور پیکیج میں گرین فیلڈ انڈسٹریز کو بھی شامل کیا جائے گا، ڈیٹا سینٹرز کرپٹو مائننگ آپریشنز بھی مجوزہ پیکیج سے استفادہ کر سکیں گے۔

دوسری جانب حکومت کی جانب سے بجلی سستی کرنے کے اقدامات کو دھچکا پہنچا ہے۔ آئی ایم ایف نے وزیراعظم کی جانب سے ریلیف اقدامات پر اعتراضات اٹھا دیے اور کہا ہے کہ بجٹ میں سستی بجلی دینے کے لیے اضافی سبسڈی نہ دی جائے۔