Aaj TV - Sports

کیا پی ایس ایل 10 کے فائنل کیلئے اضافی دن رکھا گیا ہے؟
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10 ویں ایڈیشن کے فائنل کے لیے اضافی دن رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور میں طوفانی بارشوں کے باعث پی ایس ایل فائنل کے لیے ایک اضافی دن رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ دونوں ٹیموں کو یکساں موقع فراہم کیا جاسکے۔

گزشتہ روز لاہور میں تیز ہواؤں کے ساتھ طوفافی بارشیں ہوئی جس کے سبب گرمی کا زور ٹوٹ گیا تاہم محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے دوران بھی بارش کا امکان ہے۔

پی ایس ایل کے فائنل میں آج ہوم ٹیم لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔

پی ایس ایل کے فائنل کے لیے ایک ریزرو ڈے رکھا گیا ہے کہ اگر بارش کے باعث کھیل مکمل نہ ہوسکا تو اگلے روز وہیں سے کھیل کو دوبارہ مکمل کیا جاسکے۔

یہ بات واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے باضابطہ طور پر پی ایس ایل 10 کے فائنل کے لیے ریزرو ڈے کے حوالے سے کوئی اعلان نہیں کیا گیا ہے۔