Aaj TV - Pakistan

سرکاری ملازمین کیلیے تنخواہ اور پنشن سے متعلق بڑی خوشخبری آگئی
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کو 30 مئی 2025 تک تنخواہ اور پنشن دینے کا فیصلہ کر لیا۔

عید الضحیٰ کے پیش نظر سرکاری ملازمین کی سہولت کےلئے صوبائی حکومت نے عید سے قبل آخری اتوار سے پہلے تنخواہ ادائیگی کے احکامات جاری کردیے۔

محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے تمام سرکاری محکموں اور اداروں کو اس حوالے سے مراسلہ بھیج دیا ہے، جس میں ہدایت کی گئی کہ وہ 30 مئی تک ملازمین کو تنخواہ اور پنشن دیں، یکم جون کو اتوار کی چھٹی ہے اس لیے مہینے کی آخری ورکنگ ڈے کو تنخواہ دی جائے۔

دوسری جانب بجٹ 2025،26 کی تیاری سے متعلق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات مکمل ہوگئے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق حکومت نے تنخواہ دار طبقے اور صنعتوں پر ٹیکسوں کی شرح کم کرنے ، ترقیاتی وغیر ترقیاتی اخراجات کم کرنے سے متعلق تجاویز بھی شیئرکردی ہیں۔