Aaj TV - Pakistan

کراچی بلدیہ ٹاؤن سے لڑکے کی پہاڑی سے لاش برآمد
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن رئیس گوٹھ کے قریب پہاڑی سے 12 سے 15 سالہ لڑکے کی برہنہ لاش ملی ہے، متوفی کے جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں ملا ہے۔

تفصیلات مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن رئیس گوٹھ کی پہاڑی سے ایک کم عمر لڑکے کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کی عمر ریسکیو ذرائع کے مطابق 12 سے 15 سال کے درمیان معلوم ہوتی ہے۔ لاش برہنہ حالت میں ملی جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور کرائم سین یونٹ کو بھی طلب کر لیا گیا تاکہ شواہد اکٹھے کیے جا سکیں۔

اسلام آباد اور حافظ آباد سے 2 بچوں سمیت 3 افراد کی لاشیں برآمد

پولیس کے مطابق لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، تاہم فوری طور پر متوفی کی شناخت نہیں ہو سکی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طبی معائنے کے بعد متوفی کے جسم پر کسی قسم کے تشدد کے نشانات نہیں پائے گئے۔ مزید بتایا گیا ہے کہ متوفی مبینہ طور پر ذہنی مریض تھا اور شبہ ہے کہ اس کی موت طبعی طور پر واقع ہوئی ہے۔

واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں اور پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ اور دیگر شواہد کی روشنی میں موت کی اصل وجوہات کا تعین کیا جائے گا۔