Aaj TV - Pakistan

کراچی سے اوکاڑہ جانے والا سولر پلیٹ سے بھرا ٹرک لوٹ لیا گیا، 2 ڈرائیورز بھی اغوا
کراچی سے اوکاڑہ جانے والا سولر پلیٹ سے بھرا ٹرک مبینہ طور پر لوٹ لیا گیا اور سولر پلیٹ سے بھرے ٹرک کے دو ڈرائیورز کو بھی مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا ہے۔ ٹرک سے لوٹی گئی سلور پلیٹس کی مالیت ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد بتائی جاتی ہے۔

متاثرہ ٹرک مالک محمد ابرار نے دعوی کیا کہ سولر پلیٹ لیجانے والا خالی ٹرک شکار پور کے علاقے فوج داری تھانے کی حدود سے لاوارث حالات میں ملا فوجداری تھانے کے باہر موجود ہیں مگر پولیس مقدمہ درج نہیں کر رہی ہے۔

متاثرہ ٹرک مالک محمد ابرار کے مطابق سولر پلیٹس سے بھرا ٹرک 23 مئی کو کراچی سے نکلا ٹرک میں 610 والٹ والی 720 سولر پلیٹس موجود تھیں تین دن سے تھانے کے کے چکر لگا رہے ہیں مگر ایس ایچ او نے مقدمے سے انکار کر دیا۔

متاثرہ ٹرک مالک محمد ابرار نے کہا کہ آئی جی سندھ، ڈی آئی جی اور ایس ایس پی صاحب سے گزارش ہے میرا مقدمہ درج کیا جائے۔