Aaj TV - Pakistan

کراچی میں مویشی چور ایک بار پھر سرگرم
کراچی کے علاقےنیوکراچی گودھرامیں مویشی چورایک بار پھر سرگرم ہو گئے، عیدالاضحی قریب آتے ہی مویشی چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا ہے، گزشتہ رات نامعلوم ملزمان گھر میں داخل ہوئےگھر میں موجود شخص کو یرغمال بنایا اور لاکھوں روپے مالیت کے جانورلوٹ لئے۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزمان سوزوکی اور موٹر سائیکلوں پر آئے اور مویشی لوٹنے کے دوران تین جانوروں کو لوڈ کرنے کی کوشش کی۔ تاہم چھوٹی گاڑی ہونے کے باعث وہ صرف دو بڑے اور ایک چھوٹا جانور ہی لے جا سکے۔

نیو کراچی پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی شناخت اور گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے تفتیش کو آگے بڑھایا جا رہا ہے۔

علاقہ مکینوں نے پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ عید کے قریب سیکیورٹی کے مؤثر اقدامات کیے جائیں تاکہ شہری اپنے مویشی محفوظ رکھ سکیں۔