Aaj TV - Life & Style

کینٹین چلانے کیلئے بھی پی ایچ ڈی کرنی پڑے گی؟
چین کی ایک معروف یونیورسٹی نے ایک ایسا نوکری کا اشتہار جاری کیا جس نے نہ صرف سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کر دیا بلکہ اعلیٰ تعلیم اور عملی زندگی کے درمیان تعلق پر ایک نئی بحث کو بھی جنم دیا۔ نانجنگ کی ساؤتھ ایسٹ یونیورسٹی  نے اپنی کینٹین کے انتظامی امور کے لیے ایک مینیجر کی آسامی کا اشتہار دیا، لیکن شرط یہ تھی کہ امیدوار کے پاس پی ایچ ڈی کی ڈگری ہو۔

اس عہدے میں کچن کے کھانے کی تیاری کی نگرانی، کینٹین کنٹریکٹرز کی مانیٹرنگ، ایڈمنسٹریٹو امور، اور خوراک کی حفاظت کو یقینی بنانا شامل ہے۔

دنیا کی 100 بہترین ڈشز میں دیسی کھانے کون سے ہیں

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس نوکری کے لیے امیدوار کا انگریزی زبان میں مہارت رکھنا، آفس سافٹ ویئرز پر عبور ہونا اور چینی کمیونسٹ پارٹی کی رکنیت کو اضافی خوبی تصور کیا گیا ہے۔ جبکہ سالانہ تنخواہ، تقریباً 1 لاکھ 80 ہزار یوآن ہوگی۔

تاہم، اس اشتہار پر چینی عوام نے سوشل میڈیا پر سخت تنقید کی۔ صارفین نے سوال اٹھایا کہ ایک انتظامی نوعیت کے کام کے لیے پی ایچ ڈی کی ضرورت کیوں ہے؟

عالمی سطح پر معروف شیف گورڈن رامسے کونسی ’پاکستانی ڈش‘ کھا کر جھوم اٹھے؟

اس پر یونیورسٹی کے ایک نمائندے نے وضاحت دی کہ آسامی میں کھانا پکانے کی کوئی شرط شامل نہیں، بلکہ ترجیح ان امیدواروں کو دی جائے گی جن کی تعلیمی پس منظر فوڈ سائنس، غذائیت یا کلنری آرٹس سے متعلق ہو، اور اگر ممکن ہو تو ان کے پاس متعلقہ اسناد بھی ہوں۔