Aaj TV - Sports

جنوبی افریقی اسٹار بلے باز نے انٹرنیشنل کرکٹ سے کنارہ کشی اختیار کرلی
جنوبی افریقا کے ہارڈ ہٹر اسٹار بلے باز بیٹر ہنرک کلاسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقا کے تجربہ کار وکٹ کیپر بیٹر ہینرک کلاسن نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا۔ وکٹ کیپر بیٹر اس سے قبل جنوری 2024 میں پہلے ہی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں۔

انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے لیے سوشل میڈیا پر جاری پوسٹ میں ہنرک کلاسن نے لکھا کہ میرے لیے بڑا افسوسناک دن ہے، آج میں نے انٹرنیشنل کرکٹ سے راہیں جدا کرلی ہیں ۔

ہنرک کلاسن نے بتایا کہ یہ میرے لیے ایک مشکل فیصلہ تھا اور  مجھے یہ فیصلہ کرنے میں کافی وقت لگاکہ میرے مستقبل اورمیری فیملی کے لیے کیا اچھا ہے۔

انہوں نے لکھا کہ پہلے دن سے ہی میرے لیے اپنے ملک کی نمائندگی کرنا بڑے اعزازکی بات رہی ہے، میرے سینے پر لگا جنوبی افریقا کا بیج میرےلیے، اور  میرے کیرئیر کے دوران کا سب سے بڑا اعزاز رہے گا۔

ہنرک کلاسن کا مزید کہنا تھا کہ اب مجھے اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزارنے کا موقع ملے گا، میں تمام لوگوں اور اپنی ٹیم کے ساتھ ارکان کا سپورٹ کرنے پر شکرگزار ہوں۔

واضح رہے کہ ہنرک کلاسن نے 4 ٹیسٹ، 60 ون ڈے انٹرنیشنل اور 58 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز میں جنوبی افریقا کی نمائندگی کی ، کلاسن نے ون ڈے اور ٹی 20 ڈیبیو 2018 میں کیا تھا اور اپنی برق رفتار بلے بازی سے دنیا بھر میں اپنا منفرد مقام حاصل کیا۔

ہنرک کلاسن نے 60 ایک روزہ میچز میں 43.69 کی اوسط کے ساتھ 2 ہزار141 بنائے، ان کے ونڈے کیریئر میں 4 سنچریاں اور 11 نصف سنچریاں شامل ہیں۔

کلاس نے ون ڈے کرکٹ کے ساتھ ساتھ ٹی 20 کرکٹ میں بھی اپنا سکہ جمایا اور 58 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز میں 1471.84 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ ایک ہزار بنائے۔