Aaj TV - Sports

آسٹریلوی کرکٹر نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، مگر کیوں
آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، نظریں آئندہ برس ٹی 20 ورلڈ کپ پر جمالیں۔

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق آل راونڈر گلین میکسویل نے آئندہ برس بھارت اور سری لنکا میں شیڈول ٹی 20 ورلڈ کپ پر فوکس کے لیے ون ڈے کرکٹ سے کنارہ کشی اختیار کی۔

ایک روزہ کرکٹ کوخیرآباد کرنے پر گلین میکسویل نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ ’کافی سوچ و بچار کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا، ون ڈے کرکٹ میں آسٹریلیا کی نمائندگی کرنا میری زندگی کا سب سے بڑا اعزاز ہے، 2012 کے ڈیبیو سے2015 میں اپنے میدانوں میں ورلڈ کپ جیتنا اور 2023 کے ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کا حصہ بننا، یہ وہ یادیں ہیں جو ہمیشہ میرے ساتھ رہیں گی۔

انہوں نے کہا کہ آسٹریلوی ٹی 20 ٹیم کے لیے دستیاب ہوں اور آسٹریلیا کو آئندہ سال ورلڈ کپ میں کامیابی دلانے کے لیے بیتاب ہوں۔

36 سالہ آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل نے 149 ون ڈے میچز میں 3990 رنز بنائے، 2023 کے ورلڈ کپ میں انجری کے باوجود افغانستان کے خلاف 128 گیندوں پر شاندار ڈبل سنچری اسکور کرنے اور شکست کے دہانے پر پہنچی کینگروز کو فاتح بنانے کی تاریخی اننگز ایک روزہ کرکٹ میں سرفہرست رہے گی۔