Aaj TV - World

مودی ایک جنگی مجرم ہے، نیویارک کے سوشلسٹ میئر امیدوار کا تہلکہ خیز بیان
نیویارک کے سوشلسٹ میئر امیدوار زہران مامدانی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف تہلکہ خیز بیان جاری کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ڈیموکریٹک پارٹی اور نیویارک اسٹیٹ اسمبلی ممبر زہران مامدانی نے بھارتی وزیراعظم مودی سے ممکنہ ملاقات کے سوال پر سخت مؤقف اپنایا۔

رپورٹ کے مطابق زوہران مامدانی نے کہا کہ جیسے نیتن یاہو ہیں ویسے ہی مودی بھی ہیں اور یہ دونوں مسلمانوں کے قاتل ہیں۔

آپریشن سندور کے دوران فوج کا 15 فیصد وقت جعلی خبروں میں ضائع ہوا، بھارتی جنرل کا اعتراف

زوہران مامدانی نے 2002 کے گجرات فسادات کو یاد دلایا جہاں 1000 سے زائد مسلمان مارے گئے تھے۔

اڈانی گروپ کی مشکل بڑھ گئی، ایرانی پیٹروکیمیکل مصنوعات کی درآمد پر تحقیقات شروع

ان کا کہنا تھا کہ گجرات میں اس قدر قتلِ عام ہوا کہ لوگ اب یہ بھی نہیں مانتے کہ وہاں مسلمان رہتے تھے۔

مامدانی اس سے قبل اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو بھی جنگی مجرم کہہ چکے ہیں۔

بی جے پی رہنماؤں کے ریپ کیسز پر مودی کی خاموشی، بھارتی سیاستدان پھٹ پڑے

نیو میئر کے نیو میڈیا فورم میں دیے گئے بیانات نے نیویارک کی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے۔