Aaj TV - World

ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ بندی میں مرکزی کردار ادا کرنے کی بات دہرا دی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ بندی میں مرکزی کردار ادا کرنے کی بات دہرا دی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمن چانسلر فریڈرک مرٹز سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے دوران گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ فخر ہے کہ دو ایٹمی ریاستوں کے درمیان جنگ بندی کرائی۔

ٹرمپ نے گفتگو میں دونوں ملکوں سے کہا کہ اگر آپ گولیاں چلائیں گے تو تجارت نہیں ہوگی۔

بھارتی شہری گجرات کے قصائی پربرس پڑے

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بہت مضبوط لیڈرشپ ہے۔ روس اور یوکرین میں جو کچھ ہو رہا ہے اس پر افسوسناک ہے۔

ٹرمپ اور شی جن پنگ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

’یہ پہلگام واقعے کا جشن منا رہا ہے‘ ششی تھرور کے گانا گانے پر بھارتی صارفین کی تنقید

صدر ٹرمپ نے روس اور یوکرین کے درمیان بھی پاک بھارت کی طرح جنگ بندی کی خواہش کا اظہار کیا۔