Aaj TV - Pakistan

کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن میں گاڑی کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوار جاں بحق
کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن شیدی گوٹھ کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ اُس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار نامعلوم گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری، جس کے نتیجے میں دونوں افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

جائے وقوعہ سے متوفین کی موٹر سائیکل بھی ملی ہے، جبکہ لاشوں کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ جاں بحق افراد کی شناخت 28 سالہ منیر احمد اور 25 سالہ کامران کے نام سے کی گئی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق حادثہ کس طرح پیش آیا، اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں اور مختلف زاویوں سے واقعے کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ ابتدائی طور پر یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ گاڑی کا ڈرائیور کون تھا اور حادثے کے بعد کہاں فرار ہوا۔

کراچی: مائی کلاچی روڈ پر ٹریفک حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق، 2 افراد زخمی

پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرنے کی کوششیں بھی شروع کر دی ہیں تاکہ نامعلوم گاڑی اور اس کے ڈرائیور کا سراغ لگایا جا سکے۔