Aaj TV - World

بھارت اور پاکستان جنگ کے اگلے مرحلے میں جوہری ہتھیار استعمال کر سکتے تھے، ٹرمپ کا انکشاف
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت اور پاکستان جنگ کے اگلے مرحلے میں جوہری ہتھیار استعمال کر سکتے تھے۔

امریکی صدر نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ روس ڈیل نہیں کر رہا۔

انہوں نے پیوٹن کو یوکرین میں بمباری کی وجہ قرار دیا۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ روس یوکرین جنگ کے ذمہ دار بائیڈن ہیں۔

ٹرمپ انتظامیہ نے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کے 4 ججز پر پابندیاں لگا دیں

ٹیسلا سربراہ کے حوالے سے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میرا ایلون مسک سے بات کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

امریکی صدر نے گفتگو میں پاک بھارت تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت،پاکستان جنگ میں جوہری ہتھیار استعمال کرسکتے تھے۔ میں نے دونوں کو کہا تھا  اگر ایک دوسرے پر بم گرائے تو تجارت نہیں کریں گے۔

ٹرمپ اور شی جن پنگ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ تجارت سے متعلق بات کرنے پر دونوں ملکوں نے جنگ فوری روک دی۔