Aaj TV - Pakistan

مردان میں گیس سلنڈر دھماکہ، دو منزلہ عمارت منہدم، 6 افراد جاں بحق
خیبرپختونخوا کے مردان کے علاقے آرم کالونی میں افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں مبینہ طور پر گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں دو منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ہو گئی۔ المناک واقعے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق جبکہ 2 بچیاں شدید زخمی ہو گئیں۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اور میڈیکل ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے ملبے تلے دبے آٹھ افراد کو نکال کر فوری طور پر مردان میڈیکل کمپلیکس (ایم ایم سی) منتقل کیا۔

عید کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں، 3 کمسن بچے جاں بحق

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق اور زخمی ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ ملبہ ہٹانے اور جائے حادثہ کو کلیئر کرنے کا عمل تاحال جاری ہے جبکہ علاقے میں افسوس اور خوف کی فضا قائم ہے۔

حکام کے مطابق واقعے کی ابتدائی وجہ گیس سلنڈر کا پھٹنا بتائی جا رہی ہے، تاہم حتمی تحقیقاتی رپورٹ کے بعد اصل وجوہات سامنے آئیں گی۔ ضلعی انتظامیہ نے متاثرہ خاندان سے اظہار افسوس کرتے ہوئے زخمیوں کو ہر ممکن طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔