Aaj TV - Pakistan

خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھاربارش، موسم خوشگوار
خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہونے والی موسلادھار بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔ ضلع خیبر، چارسدہ اور سوات میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ پشاور، نوشہرہ اور مردان میں بارش نے گرمی کی شدت کو کم کر دیا اور شہریوں کو گرمی سے نجات دلائی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر، چارسدہ اور سوات میں بھی بارش ہوئی ہے، جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور ہوا میں نمی بڑھنے سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

لنڈی کوتل اور ملحقہ علاقوں میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا اور گرمی کی شدت میں کمی آئی۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا  کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی توقع ہے، خاص طور پر بالائی علاقوں میں بارش کا امکان زیادہ ہے۔