Aaj TV - Pakistan

عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کرنے والوں کی فہرست جیل حکام کو ارسال
اڈیالہ جیل میں آج بانی پاکستان تحریک انصاف سے وکلا کی ملاقات کا دن مقرر ہے۔ پارٹی کے کوآرڈینیٹر انتظار پنجوتھا نے ملاقات کے لیے چھ وکلا پر مشتمل فہرست جیل حکام کو بھجوا دی ہے۔

ملاقات کے لیے نامزد وکلا میں سلمان اکرم راجہ، علی بخاری، نیازاللہ نیازی، عرفان نیازی، تنویر راجپوت اور احسن حمیداللہ شامل ہیں۔

اس کے علاوہ بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے فیملی ممبران کی بھی ملاقات متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق بانی کی بہنیں اور دیگر قریبی رشتہ دار آج اڈیالہ جیل پہنچیں گے۔