Aaj TV - Business & Economy

سالانہ ترقیاتی پلان کے اہم معاشی اہداف طے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 2.1 ارب ڈالر مقرر
وفاقی حکومت نے مالی سال 2025-26 کے لیے سالانہ ترقیاتی پلان میں اہم معاشی اہداف مقرر کر دیے ہیں۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق آئندہ مالی سال کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کے 0.5 فیصد تک محدود رکھنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، جس کے لیے 2.1 ارب ڈالر مختص کیے گئے ہیں۔

بجٹ دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ برآمدات کا ہدف 35 ارب 28 کروڑ ڈالر مقرر کیا گیا ہے، جبکہ درآمدات کا ہدف 65 ارب 21 کروڑ ڈالر رکھا گیا ہے۔ اس کے علاوہ خدمات کے شعبے میں برآمدات کا ہدف 9 ارب 55 کروڑ ڈالر اور خدمات کی درآمدات کے لیے 14 ارب ڈالر کا تخمینہ دیا گیا ہے۔

مالی سال 26-2025 کا سالانہ پلان آج نیوز کو موصول، بجٹ میں کس کو کتنا دیا جائے گا؟

ترسیلات زر کے لیے آئندہ مالی سال کا ہدف 39.43 ارب ڈالر مقرر کیا گیا ہے۔ اشیا اور خدمات کی مجموعی برآمدات کا ہدف 44.9 ارب ڈالر جبکہ اشیا اور خدمات کی مجموعی درآمدات کا ہدف 79.2 ارب ڈالر رکھا گیا ہے۔

بجٹ 26-2025 آئندہ مالی سال کی قرض وصولیوں کے لیے پلان تیار

دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال کے دوران تجارتی خسارہ 29.92 ارب ڈالر رہنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ اہداف ملکی معیشت کو مستحکم کرنے اور کرنٹ اکاؤنٹ کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے ترتیب دیے گئے ہیں۔