Aaj TV - Business & Economy

پاکستان کی یورپی برآمدات میں 8.6 فیصد اضافہ، معیشت کو سہارا
مالی سال 25-2024 کے ابتدائی دس ماہ  کے دوران پاکستان کی یورپی برآمدات میں 8.6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جسے ملک کی برآمدی حکمتِ عملی اور ایس آئی ایف سی (اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل) کی معاونت کا اہم نتیجہ قرار دیا جا رہا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں برآمدات کا حجم 6.95 ارب ڈالر سے بڑھ کر 7.55 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، جو یورپی منڈیوں میں پاکستانی مصنوعات کی بڑھتی ہوئی طلب کا مظہر ہے۔

معاشی ماہرین کے مطابق اس اضافہ میں ٹیکسٹائل اور تیار ملبوسات کا کردار کلیدی رہا، جن کی یورپ میں مانگ میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ برآمدات میں بہتری نہ صرف ملکی صنعتوں کی ترقی اور سرمایہ کاری میں بہتری کا باعث بنی بلکہ اس سے محصولات میں بھی اضافہ ہوا ہے، جو مجموعی طور پر معیشت کو مستحکم کر رہا ہے۔

آن لائن خریداری پر اب کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ بجٹ دستاویز میں بتا دیا گیا

ایس آئی ایف سی کی جانب سے کاروباری ماحول بہتر بنانے اور تجارتی راستوں میں آسانی پیدا کرنے کے اقدامات نے یورپی منڈیوں تک رسائی ممکن بنائی، جس کے مثبت اثرات برآمدات کے اعداد و شمار میں واضح طور پر نظر آ رہے ہیں۔

کمرشل جائیدادوں، پلاٹس اور گھروں کی منتقلی پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم

حکام کا کہنا ہے کہ سال بہ سال برآمدات میں مسلسل اضافہ پاکستان کی برآمدی پالیسیوں کی درست سمت اور عالمی منڈیوں میں پاکستانی مصنوعات کی مقبولیت کو ظاہر کرتا ہے۔ معاشی ماہرین کا ماننا ہے کہ اگر یہی رجحان برقرار رہا تو پاکستان کی مجموعی معاشی شرح نمو میں مزید بہتری ممکن ہے۔