Aaj TV - Pakistan

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نئی تاریخ رقم، 4 دن میں 489 درخواستیں نمٹا دی گئیں
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں عدالتی تاریخ کا ایک نیا باب رقم ہوگیا، جہاں تین رکنی بینچ نے صرف چار دن کی سماعت کے دوران ریکارڈ 489 درخواستیں نمٹا دیں۔ عدالتی نظام میں غیر معمولی پیش رفت کو انصاف کی فراہمی میں تیز رفتاری کی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔

بینچ میں شامل جسٹس محمد مظہر، جسٹس حسن رضوی اور جسٹس عقیل عباسی نے 2 جون سے 5 جون تک مسلسل سماعت کی اور مختلف نوعیت کے مقدمات کو نمٹا کر ایک مثال قائم کر دی۔

عدالتی ریکارڈ کے مطابق، 2 جون کو بینچ نے 11 کیسز کا فیصلہ سنایا، جبکہ 3 جون کو سماعت کے بعد 100 مقدمات نمٹائے گئے۔ 4 جون کو مزید 13 کیسز کو نمٹایا گیا، تاہم سب سے بڑی پیش رفت 5 جون کو سامنے آئی جب بینچ نے 365 درخواستوں کو ایک ہی دن میں نمٹا دیا۔

ماہرین قانون کا کہنا ہے کہ اس غیر معمولی کارکردگی سے نہ صرف زیر التواء مقدمات کے بوجھ میں کمی آئی ہے بلکہ عوام کو فوری انصاف کی فراہمی کا خواب بھی قریب ہوتا نظر آ رہا ہے۔