Aaj TV - Pakistan

کراچی میں رواں سال کے 5 ماہ میں 26 ہزار سے زائد وارداتیں، 245 افراد قتل
شہرقائد میں جرائم کا سلسلہ تھم نا سکا۔ رواں سال کے ابتدائی پانچ ماہ کے دوران شہری ڈاکوؤں، لٹیروں اور بھتہ خوروں کے رحم و کرم پر رہے۔ سی پی ایل سی کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری سے مئی 2025 کے دوران شہر میں 26 ہزار 500 سے زائد جرائم رپورٹ ہوئے۔

سی پی ایل سی رپورٹ کے  مطابق کراچی میں رواں سال کے5 ماہ کے دوران مختلف واقعات میں 245 افراد کو قتل کیا گیا  اور ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے 48 شہری جان کی بازی ہار گئے۔

رواں سال  موٹر سائیکل چھیننے اور چوری کی تقریبا 17 ہزار 994 سے زائد  وارداتیں رپورٹ ہوئیں اور گاڑیاں چھیننے اور چوری کی 684 سے زائد وارداتیں ہوئیں۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ موبائل فون چھینے جانے کی تعداد 6 ہزار 489 سے زائد رہی  جبکہ  پانچ ماہ کے دوران اغوا برائے تاوان کے 11 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں اس کے علاوہ رواں سال  بھتہ خوری کے بھی 32 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔

سیکیورٹی صورت حال پر شہری شدید عدم تحفظ کا شکار ہیں،عوامی حلقوں نے حکومت سے مؤثر سیکیورٹی اقدامات کی اپیل کی ہے۔