Aaj TV - World

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 7 افراد ہلاک
بھارتی ریاست اتر آکھنڈ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق حادثے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثے کا شکار ہیلی کاپٹر کیدارناتھ سے گپت کاشی کے لیے روانہ ہوا تھا۔

بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے ضلع رودرا پریاگ میں  ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں کم از کم 7 افراد ہلاک ہو گئے۔

ہیلی کاپٹر آریان ایوی ایشن پرائیویٹ لمیٹڈ کا تھا، جو کیدارناتھ سے گپت کاشی کے لیے روانہ ہوا تھا، لیکن اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد ہی گوری کند اور تری جوگی نارائن کے درمیان گر کر تباہ ہوا۔

حادثے کے وقت علاقے میں دھند اور خراب موسم کی وجہ سے حدِ نگاہ کم تھی۔ یو سی اے ڈی اے کے مطابق ہیلی کاپٹر صبح ساڑھے پانچ بجے روانہ ہوا تھا، پولیس اور ایس ڈی آر ایف کی ٹیمیں موقع پر روانہ کر دی گئی ہیں۔

وزیرِاعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا اور ریسکیو ٹیموں کو فوری امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت دی ہے۔