Aaj TV - Sports

پشاور کی اسکواش اسٹار بہنوں کا کارنامہ، امریکہ میں پاکستان کا پرچم بلند کردیا
خیبرپختونخوا کی ہونہار اسکواش کھلاڑی بہنوں سحرش علی اور ماہ نور علی نے امریکہ میں ہونے والے یو ایس جونیئر گولڈ اسکواش ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کر دیا۔

گرلز انڈر-15 کیٹیگری کے فائنل میں دونوں بہنیں ایک دوسرے کے آمنے سامنے تھیں۔ سحرش علی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ماہ نور علی کو 3-2 سیٹس سے شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔

ماہ نور علی نے بھی رنر اپ رہ کر ٹورنامنٹ میں پاکستان کی بھرپور نمائندگی کی۔

یہ پہلا موقع ہے کہ یو ایس جونیئر گولڈ اسکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں دونوں فریق پاکستانی بہنیں تھیں، جسے اسکواش حلقے میں ایک تاریخی لمحہ قرار دیا جا رہا ہے۔

پشاور اور ملک بھر میں دونوں بہنوں کی جیت پر مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسکواش کے ماہرین نے اسے پاکستانی خواتین کھیلوں کے فروغ کی بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔