Aaj TV - World

ایئر انڈیا کا ایک اور طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا
ایئر انڈیا کا بوئنگ 787 طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا اور پائلٹ نے فوری طور پر جہاز باحفاظت ہانگ کانگ ایئرپورٹ پر اتارلیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق  ہانگ کانگ سے دہلی جانے والے بوئنگ 787 ڈریم لائنر کو ٹیک آف کے 30 منٹ بعد ہی اچانک تکنیکی خرابی پیدا ہوئی ، جس کے باعث پرواز اے ایل 315 کو واپس ہانگ کانگ ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا۔

بھارتی میڈیا کا بتانا تھا کہ جہاز اڑنے کے بعد پائلٹ کو تکنیکی خرابی کا احساس ہوا اور پائلٹ نے فوری طورپر جہاز واپس ہانگ کانگ اتارلیا گیا۔

ایئر پورٹ اتھارٹی ہانگ کانگ کے ترجمان نے کہا کہ AI315 نے ہانگ کانگ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر واپسی کی اور دوپہر 1 بجے کے قریب مقامی اسٹینڈ بائی کی درخواست کی، پھر 1:15 بجے کے قریب بحفاظت لینڈ کیا گیا۔

بھارتی طیارہ احمد آباد میں گرکر تباہ، 316 افراد ہلاک، ایک مسافر معجزانہ طورپر بچ گیا

فلائٹ AI315 نے ہانگ کانگ سے تقریباً 12:20 بجے اڑان بھری اور تقریباً ایک گھنٹے بعد لینڈ کی۔

یاد رہے گزشتہ ہفتے احمد آباد میں ایئرانڈیا کے بوئنگ 787طیارے کو حادثہ پیش آیا تھا اورلندن جانے والا بوئنگ 787-8 ڈریم لائنر ٹیک آف کے چند منٹ بعد گر کر تباہ ہو گیا، جس میں سوار 241 افراد ہلاک ہو گئے اور رہائشی علاقے میں دیگر افراد اس کی زد میں آ گئے تھے۔