Aaj TV - Pakistan

سکھر سول اسپتال میں بجلی کی بندش،نومولود بچوں کی زندگی کو خطرہ
بجلی کی طویل بندش سکھر کے سول اسپتال میں نومولود بچوں کی زندگی کے لیے مستقل خطرہ بن گئی ہے۔ اس حوالے سے سوال کرنے پر اسپتال کے انچارج ڈاکٹر برہم ہوگئے اور آج نیوز کی ٹیم پر حملہ کردیا۔

سول اسپتال سکھر میں بجلی کی گھنٹوں بندش معمول بن گئی ہے، جس سے نومولود بچوں کی زندگی کو شدید خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔ والدین کا کہنا ہے بچوں کے وارڈ میں پانچ پانچ گھنٹے بجلی نہیں ہوتی۔ سینتالیس ڈگری کی شدید گرمی میں بجلی کی بندش نومولود بچوں کے لیے مستقل خطرہ بنی ہوئی ہے۔ اس حوالے سے سوال کرنے پر انچارج ڈاکٹر ممتا بھارو برہم ہوگئے۔ آج نیوز کے رپورٹر اور کیمرہ مین پر حملہ کردیا۔ عبوری انچارج ڈاکٹر شاہد اقبال کا کہنا تھا اسٹینڈ بائی جنریٹر چلانے کی اجازت ایم ایس اختیار میرانی دیتے ہیں، جو کراچی گئے ہوئے ہیں۔