Aaj TV - Business & Economy

پاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی ہوگئی
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی ہوگئی۔

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آ رہی ہے،  پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1000 روپے کمی ہو گئی۔

ملک میں فی تولہ سونا 1000 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 61 ہزار 300 روپے پر جا پہنچا جبکہ  10 گرام سونے کی قیمت 857 روپےکی کمی سے3 لاکھ 9 ہزار756 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 16 ڈالر سستا ہوکر  3398 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا۔

سرمایہ کاروں کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں کمی  کے باعث سونے کی قیمت میں  کمی  ہو رہی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی سونے کی قیمت میں 700 روپے کمی دیکھنے میں آئی تھی جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا 3 لاکھ 62 ہزار 300 روپے کا ہوگیا تھا۔