Aaj TV - World

ایران نے اصفہان میں مارگرائے جانے والے اسرائیلی ڈرون کی فوٹیج جاری کردی
ایران نے اصفہان میں مارگرائے جانے والے اسرائیلی ڈرون کی فوٹیج جاری کردی ہے۔ اسرائیلی ڈرون ہرمیس انتہائی جدید ہتھیاروں سے لیس تھا تاہم اسے کسی بھی ہدف کو نشانہ بنانے کا موقع نہیں ملا۔

رپورٹ کے مطابق ایران نے اسرائیلی تباہ شدہ ڈرون کی فوٹیج جاری کردی، اس ڈرون کو مشرقی اصفہان میں مار گرایا گیا ہے، اسرائیلی ڈرون کو ایرانی  بری فوج نے نشانہ بنایا، اسرائیلی ڈرون ہرمیس انتہائی جدید اور ہتھیاروں سے مسلح تھا تاہم اسے کسی ہدف کو نشانہ بنانے کا موقع نہیں ملا۔

ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے نے تصدیق کی کہ ایرانی دفاعی نظام نے اصفہان شہر میں اسرائیلی کا ہرمز ڈرون مار گرایا ہے۔

ایرانی سرکاری میڈیا نے تباہ ہونے والے ڈرون طیارے کی فوٹیج بھی جاری کی اور کہا کہ  ڈرون گزشتہ رات گرایا گیا ہے۔

اس کے علاوہ ایرانی نیوز  ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے ایک اور اسرائیلی ایف 35 طیارہ بھی مار گرایا ہے۔

اسرائیلی حکام نے بھی اصفہان میں اپنا ڈرون طیارہ مار گرائے جانے کی تصدیق کردی  تاہم انہوں نے ایف 35 کی تباہی کی تصدیق نہیں کی۔

واضح رہے ایران نے اس سے قبل دعویٰ کیا تھا کہ  اس کے دفاعی نظام نے اسرائیلی کے 4 ایف 35 طیارے مار گرائے ہیں۔