Aaj TV - Pakistan

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکہ میں پذیرائی: بھارت کا گھبراہٹ پر مبنی ردعمل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکہ میں موجودگی اور صدر ٹرمپ سے ملاقات پر بھارت سخت پریشانی کے عالم میں مبتلا ہوگیا۔

بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ حالیہ بیان دراصل عالمی سطح پر بھارتی ساکھ بچانے کی ناکام کوشش ثابت ہوئی ہے۔

بھارتی وزارت خارجہ کے بیان میں آپریشن سندور کے دوران ’نپی تلی‘ اور ’غیر اشتعال انگیز‘ کارروائی کے دعوے کیے گئے۔

آپریشن سندور کی ناکامی نے بھارتی دعووں کو جھوٹ ثابت کیا، جس بات کی تصدیق عالمی برادری کی جانب سے بھی کی گئی ہے۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات، تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو

عالمی برادری اس حقیقت سے واقف ہے کہ بھارت نے جارحیت کا آغاز کیا، جبکہ پاکستان اقوامِ متحدہ کے چارٹر کے مطابق دفاعی کارروائی کی۔

بھارت کی جانب سے پاکستانی افواج کو نقصان پہنچانے کے دعوے بھی حقائق کے منافی ہیں، عالمی ذرائع نے پاک فضائیہ کی برتری کو تسلیم کیا۔

ٹرمپ کی مشرق وسطیٰ میں جنگ، لوگوں نے پرانا وعدہ یاد دلا دیا

پاک فضائیہ نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے اور دنیا نے دیکھا کہ بھارت کو فضائی محاذ پر منہ کی کھانا پڑی۔

مودی سرکار کی امن کی باتیں بھی محض دکھاوا ثابت ہوئیں، حقیقت میں بھارت ہمسایہ ممالک کے خلاف جارحانہ پالیسیوں کے لیے بدنام ہے۔

بھارتی وزارتِ خارجہ کا حالیہ بیان پاکستان اور امریکہ کے بہتر تعلقات کو سبوتاژ کرنے کی ناکام کوشش ہے۔

مودی سرکار کی عالمی سطح پر اپنی ساکھ بچانے کی ہر تدبیر ناکامی سے دوچار ہے۔