Aaj TV - Sports

نیشنز ہاکی کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان فرانس کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا
نیشنز کپ کے سیمی فائنل میچ میں پاکستان نے فرانس کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

پاکستان نے فرانس کو پہلے سیمی فائنل میں  شکست دے دی۔ پاکستان نے فرانس کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دی۔ پنالٹی شوٹ آؤٹ کا اسکور دو، تین رہا۔

مقررہ وقت پر مقابلہ 3، 3 سے برابر تھا۔ فرانس نےدو، پاکستان نے ایک چانس ضائع کیا۔

دوسرے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ اور جنوبی کوریا کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔ دونوں میچز کا فاتح فائنل میں جگہ بنائے گا، جو ہفتے کی شام کھیلا جائے گا۔

فائنل میں پاکستان کا مقابلہ نیوزی لینڈ یا کوریا سے ہوگا۔