Aaj TV - Pakistan

کراچی:ظلم کی انتہا، باپ نے 10 ماہ کے بیٹے کو چولہے پر رکھ کر جھلسا دیا
کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا جہاں ایک ظالم باپ نے بیوی سے گھریلو جھگڑے کے بعد اپنے 10 ماہ کے معصوم بیٹے احمد کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد جلتے ہوئے چولہے پر رکھ کر دیا ۔ پولیس کے مطابق متاثرہ بچہ کئی روز سے بے ہوشی کی حالت میں ہے۔

ویمن چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کی جانب سے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم باپ کو گرفتار کرلیا گیا ہے، جبکہ بچے کی والدہ کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

لاہور: معمولی تلخ کلامی پر 12 سالہ بچےکو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی

ڈاکٹرز کے مطابق بچے کا نچلا دھڑ مکمل طور پر جھلس چکا ہے ۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ بچے کو انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔

بچے کے ماموں کا کہنا ہے کہ ایسا پہلی بار نہیں جب بچے پر تشدد ہوا ہے پیچھلے کئی مہینوں سے بہن پر بھی مار پیٹ کی جاتی تھی۔

پولیس حکام کے مطابق کیس کی تفتیش جاری ہے اور بچے کو انصاف دلانے کیلئے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے۔