Aaj TV - Pakistan

ننکانہ صاحب: رکشہ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، نوجوان جاں بحق، 6 افراد زخمی
ننکانہ صاحب کے علاقے ہیڈ بلوکی روڈ پر تیز رفتار رکشہ اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان ہولناک تصادم کے نتیجے میں ایک نوجوان جان کی بازی ہار گیا، جبکہ چھ افراد شدید زخمی ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق، حادثے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت 20 سالہ عدنان ارشد کے نام سے ہوئی ہے۔ زخمیوں میں 60 سالہ صغراں بی بی، 27 سالہ شاہزیب، 12 سالہ نور، 30 سالہ وقاص، 25 سالہ کلثوم اور 2 سالہ اویس شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں تیز رفتاری کو حادثے کی وجہ قرار دیا گیا ہے۔ واقعے کی مکمل تحقیقات جاری ہیں تاکہ ذمہ داران کا تعین کیا جا سکے۔