Aaj TV - World

اسرائیل کا پاسدارانِ انقلاب کے ڈرون یونٹ کے دوسرے کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ
اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے بغیر پائلٹ طیاروں (ڈرونز) کے یونٹ کے ایک اور کمانڈر کو شہید کر دیا ہے۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان کے مطابق فضائیہ کے جنگی طیاروں نے ان کمانڈر کو نشانہ بنایا، جنہیں اسرائیل نے ”امین پور جودخی“ کے نام سے شناخت کیا ہے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ شہید کمانڈر ایران کے جنوب مغربی حصے سے اسرائیل کی جانب ”سینکڑوں ڈرون حملوں“ کی نگرانی کے ذمہ دار تھے۔

اسرائیلی فوج کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اس سے قبل 13 جون کو پاسدارانِ انقلاب کے ڈرون فورس کے ایک اور کمانڈر ”طاہر فور“ کو شہید کیا گیا تھا، جس کے بعد امین جودخی نے کمان کی ذمہ داریاں سنبھال لی تھیں اور کارروائیوں میں مرکزی کردار ادا کر رہے تھے۔