Aaj TV - Pakistan

کراچی میں بادلوں کے ڈیرے ، مختلف علاقوں میں رم جھم، موسم خوشگوار
کراچی میں آج صبح سے ہی بادلوں نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں  اور مختلف علاقوں میں بوندا باندی کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا مطلع آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران جزوی طور پر ابر آلود رہے گا جبکہ تیز ہوائیں چلنے کا سلسلہ بھی جاری رہے گا۔

لیاری، ماڑی پور روڈ، کلفٹن اور اطراف کے علاقوں میں صبح سویرے بوندا باندی ہوئی ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج بھی مختلف علاقوں میں بونداباندی کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔

ملک بھر میں پری مون سون سیزن کا آغاز، گرمی کی شدت میں کمی کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، تاہم گرمی کی شدت 36 ڈگری تک محسوس کی جا رہی ہے۔ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت بھی 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

ہوا میں نمی کا تناسب 68 فیصد ہے جبکہ مغربی سمت سے 19 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔