Aaj TV - Pakistan

گجرات میں گھر کی دیوار گرنے سے 3 بچے جاں بحق
پنجاب کے شہر گجرات ماڈل ٹاؤن میں گھر کی دیوار گرنے سے 3 بچے جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق گجرات  گندرہ موڑ پر محنت کشوں پر قیامت ٹوٹ پڑی، جہاں رہائشی بچے گھر کے دروازے کے ساتھ کھیل رہے تھے کہ اچانک دروازہ دیوار سمیت زمین پر آگرا، جس کے نتیجے میں 6 سالہ بچی رانی، 8 سالہ کامران اور 7 سالہ ساجد دیوار کے ملبے تلے دب کر جاں بحق جبکہ 8 سالہ دلاور، 7 سالہ سعید اور 7 سالہ عارف خان شدید زخمی ہو گئے۔

واقعہ کی اطلاع پر ریسکیو1122 اور پولیس چوکی ماڈل ٹاؤن کی نفری نے موقع پر پہنچ کر لاشوں اور زخمی بچوں کو ملبے سے نکال کر تشویشناک حالت میں عزیز بھٹی اسپتال منتقل کر دیا۔

ضروری کارروائی کے بعد جاں بحق بچوں کی لاشیں ورثا کے حوالے کر دی گئیں جبکہ زخمی بچوں کا علاج معالجہ جاری ہے۔

افسوسناک واقعے پر پورا علاقہ سوگ میں ڈوب گیا، متاثرہ خاندان بہاولپور کے رہائشی ہیں جو گجرات میں محنت مزدوری کی غرض سے رہائش پذیر ہیں۔