Aaj TV - Pakistan

ملک بھر میں گرمی اور حبس برقرار، کئی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں موسم گرم اور شدید حبس کا راج برقرار رہے گا، تاہم بعض علاقوں میں بارش اور تیز ہواؤں سے گرمی میں وقتی کمی متوقع ہے۔

اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے، جبکہ مری، گلیات اور راولپنڈی میں بھی آندھی اور بارش کا امکان ہے، جو شہریوں کو کچھ راحت دے سکتی ہے۔

خیبرپختونخوا میں مجموعی طور پر موسم گرم اور حبس زدہ رہے گا، تاہم دیر، سوات، ہری پور اور ایبٹ آباد میں بارش کے امکانات ظاہر کیے گئے ہیں۔

سندھ اور پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم بدستور شدید گرم اور حبس زدہ رہے گا، جہاں شہریوں کو گرمی سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ملک بھر میں 25 جون سے مون سون بارشوں کا آغاز متوقع

بلوچستان میں بھی موسم گرم رہنے کے ساتھ ساتھ گردآلود ہوائیں چلنے کی توقع ہے، جو فضائی معیار کو متاثر کر سکتی ہیں۔

محکمہ موسمیات نے کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کی پیشگوئی کی ہے، جہاں بعض مقامات پر موسلا دھار بارش بھی ہو سکتی ہے۔

پنجاب میں تیز آندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، مگر کب سے

محکمہ موسمیات نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ شدید گرمی اور حبس کے دوران غیر ضروری طور پر دھوپ میں نکلنے سے گریز کریں اور پانی کا استعمال زیادہ کریں۔