Aaj TV - Pakistan

کوئٹہ: بس اور لوڈر رکشے میں تصادم، آگ بھڑکنے سے 6 مسافر جاں بحق، 10 زخمی
کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں اندرون شہر چلنے والی مزدا بس اور پیٹرول سے بھرے لوڈنگ رکشے میں تصادم کے بعد بس میں  آگ بھڑک اٹھی۔ حادثے میں 6 مسافر جھلس کر جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق مزدا بس نواں سے ہزار گنجی جا رہی تھی کہ راستے میں پیٹرول سے لوڈ رکشے سے ٹکرا گئی۔ ٹکر کے فوراً بعد رکشے میں موجود پیٹرول نے آگ پکڑ لی، جس نے پوری بس کو لپیٹ میں لے لیا۔

واقعے کے بعد  امدادی ٹیموں نے  فوری طور پر موقع پر پہنچ کرزخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا۔

کاغان : سیاحوں کی گاڑی دریائے کنہار میں جاگری، میاں بیوی جاں بحق

فائر بریگیڈ نے بس میں لگی  آگ پر قابو پا لیا جبکہ  پولیس نے جائے حادثہ کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔