Aaj TV - Pakistan

ایران اسرائیل جنگ بندی سے متعلق وزیر دفاع خواجہ آصف کا اہم بیان سامنے آگیا
وزیر دفاع خواجہ آصف نے جنگ بندی کو ایران کی فتح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے اپنے سے کئی گنا طاقتور ملک کا مقابلہ کیا، حالیہ دنوں میں یہ مسلم ملکوں کی دوسری فتح ہے۔

ایران اسرائیل جنگ بندی سے متعلق وزیر دفاع خواجہ آصف کا اہم بیان سامنے آگیا، انہوں نے کہا کہ ایران اسرائیل جنگ بندی خوش آئند ہے، ایران کی مستقبل مزاجی اور حوصلہ قابل دید ہے، ایران نے جارحانہ انداز میں اپنا دفاع کیا۔

خواجہ آصف نے کہا کہ ایران نے اچھی طرح اپنے سے بڑے دشمن کا مقابلہ کیا، ایران نے نہایت جارحانہ انداز میں اپنا دفاع کیا، ایرانی قیادت اور عوام کے حوصلے کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، ماضی قریب میں اللہ نے مسلمانوں کو 2 کامیابیاں عطا فرمائیں۔

وزیر دفاع کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کو بھارت اور ایران کو اسرائیل سے فتح نصیب ہوئی، پہلی پاکستان کو بھارت پر فتح نصیب ہوئی، دوسری ایران کو فتح سے روشناس کرایا، جنگ بندی اس بات کا ثبوت ہے اسرائیل کے دعوے بنیاد تھے۔

انہوں نے کہا کہ دو جڑواں فتوحات عالم اسلام کی کامیابی کا ثبوت ہیں، بس اب دعا ہے اللہ غزہ کے مسلمانوں پر رحم کرے، فلسطین اور غزہ کے مسلمانوں کے لیے دعاگو ہیں۔