Aaj TV - Sports

براڈ کاسٹر نے پاکستان کو ایشیا کپ 2025 کے پوسٹر سے ہی ہٹا دیا
بھارتیوں کی پاکستان سے نفرت کی ایک اور مثال سامنے آگئی، براڈ کاسٹر نے پاکستان کو ایشیا کپ 2025 کے پوسٹر سے ہی ہٹا دیا۔

ایشیاکپ 2025 کے تاریک مستقبل کے دوران بھارتی براڈ کاسٹر نے پاکستان کو پوسٹر سے بھی ہٹادیا۔

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر براڈ کاسٹر سونی اسپورٹس نے رواں سال کے آخر میں ہونے والے ایشیا کپ ایونٹ کا ایک پوسٹر جاری کیا، جس میں بنگلادیشی، سری لنکن اور بھارتی کپتان موجود ہیں تاہم پاکستان کی نمائندگی کے لیے کوئی موجود نہیں۔

بھارتی براڈ کاسٹر کی جانب سے شیئر کردہ پوسٹ پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

قبل ازیں خبریں سامنے آئیں تھی کہ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ہونیوالی سرحدی کشیدگی کے باوجود بھارتی ٹیم ایشیاکپ ایونٹ میں حصہ لے گی۔

ٹی20 ورلڈکپ کے انعقاد سے قبل پاک بھارت ہائی وولٹیج مقابلہ مداحوں کو دیکھنے کا ملے گا کیونکہ ایشیاکپ 2025 میں روایتی حریف ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گے۔

ایونٹ کی میزبابی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کرے گا تاہم میزبانی کی رائٹس بھارت کے ہی سپرد ہوں گے تاہم بھارتی براڈکاسٹر نے ایک مرتبہ پھر ہائی وولٹیج مقابلے سے قبل ماحول گرمانے کے لیے پاکستانی کپتان کو آفیشل پوسٹر میں شامل نہیں کیا، جس نے کھیل سے محبت کرنے والے شائقین کرکٹ کو آگ بھڑکا دیا۔

دوسری جانب ایشیا کپ کا انعقاد رواں برس ستمبر اکتوبر میں ہونا ہے تاہم پاک بھارت کشیدگی کے باعث ایونٹ کے انعقاد پر سوالیہ نشان ہے۔

اس حوالے سے کوئی باضابطہ شیڈول جاری نہیں ہوسکا تاہم آفیشل براڈ کاسٹر کی جانب سے پوسٹر جاری کرنے سے قیاس کیا جارہا ہے کہ اب ایونٹ اپنے وقت پر ہی منعقد ہوگا۔

واضح رہے کہ رواں برس ہونے والا ایشیا کپ ٹی20 فارمیٹ پر کھیلا جائے گا، جس کا مقصد ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کی تیاری کرنا ہے۔