Aaj TV - Business & Economy

ایران، اسرائیل جنگ بندی کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے بعد عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں مسلسل دوسرے روز بھی سونے کی قیمت مزید گھٹ گئی، ملک میں 24 قراط فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 800 روپے کی کمی سے 3 لاکھ 54 ہزار 365 روپے کی سطح پر آگئی۔

اس کے علاوہ 24 قراط 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 258 روپے گھٹ کر 3 لاکھ 3 ہزار 810 روپے کی سطح پر آگئی جبکہ 22 قیراط 10 گرام سونے کے نرخ 2 ہزار 987 روپے گھٹ کر 2 لاکھ 78 ہزار 502 روپے ریکارڈ کیے گئے۔

ادھر چاندی کی قیمتوں میں بھی کمی کا رجحان دیکھا گیا اور فی تولہ چاندی 9 روپے تنزلی سے 3 ہزار 790 روپے جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت 8 روپے کمی سے 3 ہزار 249 روپے ریکارڈ کی گئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 39 ڈالر کمی سے فی اونس سونا 3327 ڈالر پر آگیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز (23 جون) 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کی قیمت 300 روپے کمی سے 3 لاکھ 58 ہزار 165 روپے ہو گئی تھی۔