Aaj TV - World

مشرق وسطیٰ میں 12 روزہ جنگ؛ کون جیتا؟ ایران، اسرائیل یا امریکا؟
مشرق وسطیٰ میں بارہ روزہ جنگ کے بعد اب سب سے بڑا سوال یہی ہے کہ کون جیتا؟ کیا امریکا ایرانی رجیم کی تبدیلی اور جوہری پروگرام ختم کرنے میں کامیاب ہوا؟ کیا اسرائیل تہران کو غزہ بنانے کی دھمکی پر عمل کر سکا جبکہ ایران تنہا لڑتا رہا؟

امریکا نے جنگ کے دوران ایرانی حکومت کی تبدیلی (رجیم چینج) کا نعرہ لگایا اور ایرانی جوہری پروگرام ختم کرنے کا دعویٰ کیا، لیکن ان دعوؤں کی کامیابی واضح نہیں ہو سکی۔

اسرائیل نے بھی تہران کو غزہ بنانے کی دھمکیاں دیں، تاہم زمینی صورتحال ان بیانات سے مختلف رہی۔ ایران اور اسرائیل کے درمیان طاقت کا توازن برابر نہیں تھا۔

ایران اور اسرائیل جنگ بندی پر متفق، ’سیز فائر کا نفاذ ہوگیا‘

اسرائیل کو مغرب، امریکا اور خطے کے کئی ممالک کی لاجسٹک مدد حاصل تھی، جب کہ ایران تنہا تھا۔
ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ اگرچہ نقصان ضرور ہوا، لیکن دشمن ہمیں قلعہ بند کرنے میں ناکام رہا۔

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے ایک تجزیہ کار کے حوالے سے لکھا ہے کہ ہر فریق خود کو کامیاب قرار دے رہا ہے، لیکن کوئی بھی بڑی جنگ کے خطرے میں جانا نہیں چاہتا۔