Aaj TV - Life & Style - Living

شخصیت کو بدل دینے والا ’بٹر فلائی ہیئر کٹ‘ گھر پر کیسے بنائیں؟
دنیا فیشن کی ہو یا بیوٹی کی، ہر سال نئے رجحانات جنم لیتے ہیں۔ کچھ اسٹائل آتے ہیں اور جلد ہی ماضی بن جاتے ہیں، لیکن کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو نہ صرف آنکھوں کو بھاتے ہیں بلکہ دلوں کو چھو جاتے ہیں۔ بٹر فلائی ہیئر کٹ آج کل ایک ایسا ہی اسٹائل ہے جو نہ صرف ٹرینڈنگ میں ہے بلکہ ہر لڑکی کا خواب بنتا جا رہا ہے۔

بٹر فلائی ہیئر کٹ کیا ہے؟ یہ ایک لیئرڈ اسٹائل ہے جس میں بالوں کو اس طرح کاٹا جاتا ہے کہ وہ تتلی کے پروں کی طرح کھلتے ہیں۔ سامنے کی طرف چھوٹے لیئرز چہرے کو فریم کرتے ہیں اور پیچھے کی جانب لمبے لیئرز بالوں کو گھنا اور ’باؤنس والا‘ یا والیوم لُک دیتے ہیں۔

کیوں ہے بٹر فلائی ہیئر کٹ ٹرینڈنگ میں؟ یا سوشل میڈیا پر چھایا ہوا؟ انسٹاگرام، ٹک ٹاک اور یوٹیوب ہر جگہ سیلبریٹیز، انفلوئنسرز اور عام خواتین سب اسے بہت پسند کررہی ہیں اور یہ اسٹائل ہر دور میں اِن کیوں رہتا ہے۔

وجہ یہ ہے کہ یہ ہیئر اسٹائل ہر چہرے پر جچتا ہے، گول چہرہ ہو، لمبا، یا چوکور، یہ کٹ سب پر مختلف مگر دلکش انداز میں نکھرتا ہے اور بہترین والیوم اور لُک دیتا ہے
زیادہ وقت یا پروڈکٹس لگائے بغیر بھی آپ فیشن ایبل لگ سکتی ہیں یعنی ایفورٹ لیس بیوٹی۔

گھنگھریالے بالوں کی دیکھ بھال کیسے کریں

نوے کی دہائی  کے کلاسک blowout لیئرز کی جھلک اس کٹ میں ہے، جو ناسٹیلجیا لوورز یا پرانی یادوں یا ادوار سے محبت کرنے والے کے لیے ایک ٹریٹ ہے۔

دو منہ والے بالوں سے نجات حاصل کریں اور پائیں خوبصورت گھنے بال

وہ خواتین جن کے بال درمیانے یا لمبے ہیں اور انہیں والیوم یا گھنا پن چاہیے تو انہیں اس ہیئرکٹ کو ضرور آزمانا چاہیے۔  اس کے علاوہ وہ خواتین  جو اپنے بالوں میں کوئی نیا پن لانا چاہتی ہیں اور وہ بھی جو بغیر مستقل تبدیلی کے کوئی اسٹائل آزمانا چاہیں تو یہ ایک مطمئن کرنے والا خوبصورت ہیئرکٹ ہوگا۔  اگر آپ پرفیکشن چاہتی ہیں 2025 میں کچھ نیا، کچھ اسٹائلش اور مکمل طور پر ٹرینڈنگ تو یقینا بٹر فلائی ہیئر کٹ آپ کے لیے بہترین انتخاب ہوگا۔