Aaj TV - Pakistan

برطانوی ہائی کمشنر کی بلاول بھٹو سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت
برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت کی گئی جبکہ فریقین نے بھارتی جارحیت کے بعد پاکستانی سفارتی وفد کے دورہ  لندن پر بھی گفتگو کی۔

برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ زرداری ہاؤس پہنچیں جہاں انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔

ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، باہمی تعاون اور تجارتی استحکام کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ فریقین نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان معاشی روابط کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا۔

ملاقات کے دوران بھارتی جارحیت کے بعد چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ممکنہ دورہ لندن پر بھی گفتگو ہوئی جبکہ برطانوی ہائی کمشنر نے بلاول بھٹو زرداری کے گزشتہ دورہ برطانیہ کو سراہتے ہوئے دوطرفہ سفارتی روابط کو مثبت قرار دیا۔

اس اہم ملاقات میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی حنا ربانی کھر بھی موجود تھیں۔