Aaj TV - Pakistan

لاہور: نجی اسپتال میں دو افراد غیرملکی خاتون کی لاش چھوڑ کر فرار
لاہور کے نجی اسپتال میں رات گئے دو افراد ایک غیرملکی خاتون کی لاش چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق خاتون کو اسپتال لانے والوں میں ایک مقامی اور ایک غیرملکی شخص شامل تھا۔

ذرائع کے مطابق دونوں افراد خاتون کو گاڑی میں ڈال کر اسپتال لائے تاہم جب ڈاکٹرز نے معائنہ کرنے کے بعد خاتون کو مردہ قرار دیا تو دونوں افراد موقع سے فرار ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق خاتون کی شناخت جنوبی افریقا کی شہری کے طور پر ہوئی ہے، جبکہ واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش جاری ہے اور  مفرور افراد کی شناخت اور گرفتاری کے لیے کوششیں تیز کر دی گئی ہیں۔