Aaj TV - World

چین نے بھارت کو خصوصی کھاد کی ترسیل بند کردی، مودی سرکار کی مشکل بڑھ گئی
نایاب معدنیات کی برآمدات پر پابندی کے بعد چین کی جانب سے اب بھارت کو کھادوں کی ترسیل بھی روک دی گئی ہے جس کے بعد چینی کھاد کے بغیر بھارت کی زراعت مفلوج ہوگئی ہے۔

دی اکنامک ٹائمز آف انڈیا کے مطابق چین نے گزشتہ دو ماہ سے بھارت کو خصوصی کھاد کی ترسیل بند کر دی۔

چین دیگر ممالک کو ان کھادوں کی ترسیل جاری رکھے ہوئے ہے۔ پھلوں و سبزیوں کی فصلوں کے لیے بھارت کا 80 فیصد خصوصی کھاد کا انحصار چین پر ہے۔

مودی سرکار نے اڈانی گروپ کو نوازنے کیلئے قومی سلامتی کے اصول بھلا دیے

رپورٹ کے مطابق بھارت کے پاس خصوصی کھادیں بنانے کی ٹیکنالوجی بھی موجود نہیں ہے۔

مودی سرکار نے تعلیم دشمنی کرتے ہوئے غریب بچوں کا مستقبل تاریک کر دیا

چین کی عائد کردہ پابندیون نے بھارت کی حقیقت سب کے سامنے پیش کردی۔ مودی سرکار کے خود انحصاری کے نعرے محض سیاسی تماشہ ثابت ہو چکے ہیں۔