Aaj TV - Pakistan

مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا
سپریم کورٹ آئینی بینچ کے مخصوص نشستوں کے نظر ثانی کیس کے آج سنائے گئے فیصلے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ردعمل آ گیا۔

مخصوص نشستوں کے نظر ثانی کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے پی ٹی آئی نے کہا کہ آج ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کے آئینی حق پر ڈاکا ڈال دیا گیا۔

ترجمان پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے گزشتہ سال 12 جولائی کے فیصلے کے تحت مخصوص نشستوں کا آئینی استحقاق تسلیم کیا گیا تھا، یہ وہ وقت تھا جب عدالت نے آئین کی روشنی میں فیصلہ دیا تھا جب کہ آج ایک ایسا فیصلہ آیا ہے جس نے انصاف کی روح کو کچلا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ عوام کے ووٹ، نمائندگی اور اعتماد کو بھی روند ڈالا ہے، یہ نظرثانی کیس مہینوں عدالتوں میں چلتا رہا، تحریک انصاف نے ہر قانونی دروازہ کھٹکھٹایا، ہر دلیل پیش کی، ہر آئینی نکتہ اٹھایا، ہماری مخصوص نشستوں کو ”مالِ غنیمت“ کی طرح بانٹا گیا۔

ترجمان پی ٹی آئی کا مزید کہنا تھا کہ سیٹیں ان جماعتوں کو بانٹیں جنہیں عوام نے مسترد کیا، یہ فیصلہ پاکستان کی آئینی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے، ریاست اب عوامی، آئینی یا جمہوری نہیں رہی،۔